| Qari: |
A spring of which the [righteous] servants of Allah will drink; they will make it gush forth in force [and abundance].
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
[عَيْنًا : ایک چشمہ] [يَّشْرَبُ : پیتے ہیں] [بِهَا : اس سے] [عِبَادُ : بندے] [اللّٰهِ : اللہ کے] [يُفَجِّرُوْنَهَا : اس سے رواں کرتے ہیں] [تَفْجِيْرًا : نالیاں]