| Qari: |
Indeed, the righteous will drink from a cup [of wine] whose mixture is of Kafur,
جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
[اِنَّ : بیشک] [الْاَبْرَارَ : نیک بندے] [يَشْرَبُوْنَ : پئیں گے] [مِنْ : سے] [كَاْسٍ : پیالے] [كَانَ مِزَاجُهَا : اس میں آمیزش ہوگی] [كَافُوْرًا : کافور کی]