Qari: |
And when you look there [in Paradise], you will see pleasure and great dominion.
اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
[وَاِذَا رَاَيْتَ : اور جب تو دیکھے گا] [ثَمَّ رَاَيْتَ : وہاں تو دیکھے گا] [نَعِيْمًا : بڑی نعمت] [وَّمُلْكًا كَبِيْرًا : اور بڑی سلطنت]