Qari: |
Upon the inhabitants will be green garments of fine silk and brocade. And they will be adorned with bracelets of silver, and their Lord will give them a purifying drink.
ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
[عٰلِيَهُمْ ثِيَابُ : انکے اوپر کی پوشاک] [سُـنْدُسٍ : باریک ریشم] [خُضْرٌ : سبز] [وَّاِسْتَبْرَقٌ ۡ : اور دبیز ریشم (اطلس)] [وَّحُلُّوْٓا : اور انہیں پہنائے جائیں گے] [اَسَاوِرَ : کنگن] [مِنْ فِضَّةٍ ۚ : چاندی کے] [وَسَقٰىهُمْ : اور انہیں پلائے گا] [رَبُّهُمْ : ان کا رب] [شَرَابًا : ایک شراب (مشروب)] [طَهُوْرًا : نہایت پاک]