Qari: |
There will circulate among them young boys made eternal. When you see them, you would think them [as beautiful as] scattered pearls.
اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
[وَيَطُوْفُ : اور گردش کرینگے] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [وِلْدَانٌ : لڑکے] [مُّخَلَّدُوْنَ ۚ : ہمیشہ (نوعمر) رہنے والے] [اِذَا رَاَيْتَهُمْ : جب تو انہیں دیکھے] [حَسِبْتَهُمْ : تو انہیں سمجھے] [لُؤْلُؤًا : موتی] [مَّنْثُوْرًا : بکھرے ہوئے]