So exalt [Allah] with praise of your Lord and be of those who prostrate [to Him].
تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو
[فَسَبِّحْ: تو تسبیح کریں] [بِحَمْدِ: حمد کے ساتھ] [رَبِّكَ: اپنا رب] [وَكُنْ: اور ہو] [مِّنَ: سے] [السّٰجِدِيْنَ: سجدہ کرنے والے]