| Qari: |
And We already know that your breast is constrained by what they say.
اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
[وَلَقَدْ نَعْلَمُ: اور البتہ ہم جانتے ہیں] [اَنَّكَ: بیشک تم] [يَضِيْقُ: تنگ ہوتا ہے] [صَدْرُكَ: تمہارا سینہ (دل)] [بِمَا: اس سے] [يَقُوْلُوْنَ: جو وہ کہتے ہیں]