And worship your Lord until there comes to you the certainty (death).
اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے
[وَاعْبُدْ: اور عبادت کریں] [رَبَّكَ: اپنا رب] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [يَاْتِيَكَ: آئے آپ کے پاس] [الْيَقِيْنُ: یقینی بات]