قَالَ ہٰۤؤُلَآءِ بَنٰتِیۡۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ فٰعِلِیۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾

(71 - الحجر)

Qari:


[Lot] said, "These are my daughters - if you would be doers [of lawful marriage]."

(انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو)

[قَالَ: اس نے کہا] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ] [بَنٰتِيْٓ: میری بیٹیاں] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [فٰعِلِيْنَ: کرنیوالے (کرنا ہے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer