By your life, [O Muhammad], indeed they were, in their intoxication, wandering blindly.
(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
[لَعَمْرُكَ: تمہاری جان کی قسم] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [لَفِيْ: البتہ میں] [سَكْرَتِهِمْ: اپنے نشہ] [يَعْمَهُوْنَ: مدہوش تھے]