They said, "Have we not forbidden you from [protecting] people?"
وہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیا
[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اَوَ: کیا] [لَمْ نَــنْهَكَ: ہم نے تجھے منع نہیں کیا] [عَنِ: سے] [الْعٰلَمِيْنَ: سارے جہان]