قَالَ فَمَا خَطۡبُکُمۡ اَیُّہَا الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۵۷﴾

(57 - الحجر)

Qari:


[Abraham] said, "Then what is your business [here], O messengers?"

پھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [فَمَا خَطْبُكُمْ: پس کیا ہے تمہارا کام (مہم)] [اَيُّهَا: اے] [الْمُرْسَلُوْنَ: بھیجے ہوئے (فرشتو)]

Tafseer / Commentary

حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا جب ڈر خوف جاتا رہا بلکہ بشارت بھی مل گئی تو اب فرشتوں سے ان کے آنے کی وجہ دریافت کی ۔ انھوں نے بتلایا کہ ہم لوطیوں کی بستیاں الٹنے کے لئے آئے ہیں ۔ مگر حضرت لوط علیہ السلام کی آل نجات پا لے گی۔ ہاں اس آل میں سے ان کی بیوی بچ نہیں سکتی؛وہ قوم کے ساتھ رہ جائے گی اور ہلا کت میں ان کے ساتھ ہی ہلاک ہوگی ۔

Select your favorite tafseer