| Qari: |
He said, "And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?"
(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [وَمَنْ: اور کون] [يَّقْنَطُ: مایوس ہوگا] [مِنْ: سے] [رَّحْمَةِ: رحمت] [رَبِّهٖٓ: اپنا رب] [اِلَّا: سوائے] [الضَّاۗلُّوْنَ: گمراہ (جمع)]