قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰی قَوۡمٍ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾

(58 - الحجر)

Qari:


They said, "Indeed, we have been sent to a people of criminals,

(انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)

[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اِنَّآ: ہم بیشک] [اُرْسِلْنَآ: بھیجے گئے] [اِلٰى: طرف] [قَوْمٍ: ایک قوم] [مُّجْرِمِيْنَ: مجرم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer