| Qari: |
They said, "We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing."
(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے
[قَالُوْا: وہ بولے] [بَشَّرْنٰكَ: ہم نے تمہیں خوشخبری دی] [بِالْحَقِّ: سچائی کے ساتھ] [فَلَا تَكُنْ: آپ نہ ہوں] [مِّنَ: سے] [الْقٰنِطِيْنَ: مایوس ہونے والے]