| Qari: |
[O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful.
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
[نَبِّئْ: خبر دیدو] [عِبَادِيْٓ: میرے بندے] [اَنِّىْٓ: کہ بیشک] [اَنَا: میں] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]