And that it is My punishment which is the painful punishment.
اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے
[وَاَنَّ: اور یہ کہ] [عَذَابِيْ: میرا عذاب] [هُوَ: وہ (ہی)] [الْعَذَابُ: عذاب] [الْاَلِيْمُ: دردناک]