لَا یَمَسُّہُمۡ فِیۡہَا نَصَبٌ وَّ مَا ہُمۡ مِّنۡہَا بِمُخۡرَجِیۡنَ ﴿۴۸﴾

(48 - الحجر)

Qari:


No fatigue will touch them therein, nor from it will they [ever] be removed.

نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے

[لَا يَمَسُّهُمْ: انہیں نہ چھوئے گی] [فِيْهَا: اس میں] [نَصَبٌ: کوئی تکلیف] [وَّمَا: اور نہ] [هُمْ: وہ] [مِّنْهَا: اس سے] [بِمُخْرَجِيْنَ: نکالے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer