| Qari: |
And We will remove whatever is in their breasts of resentment, [so they will be] brothers, on thrones facing each other.
اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں
[وَنَزَعْنَا: اور ہم نے کھینچ لیا] [مَا: جو] [فِيْ: میں] [صُدُوْرِهِمْ: ان کے سینے] [مِّنْ: سے] [غِلٍّ: کینہ] [اِخْوَانًا: بھائی بھائی] [عَلٰي: پر] [سُرُرٍ: تخت (جمع)] [مُّتَقٰبِلِيْنَ: آمنے سامنے]