قَالَ لَمۡ اَکُنۡ لِّاَسۡجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقۡتَہٗ مِنۡ صَلۡصَالٍ مِّنۡ حَمَاٍ مَّسۡنُوۡنٍ ﴿۳۳﴾

(33 - الحجر)

Qari:


He said, "Never would I prostrate to a human whom You created out of clay from an altered black mud."

(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں

[قَالَ: اس نے کہا] [لَمْ اَكُنْ: میں نہیں ہوں] [لِّاَسْجُدَ: کہ سجدہ کروں] [لِبَشَرٍ: انسان کو] [خَلَقْتَهٗ: تو نے اس کو پیدا کیا] [مِنْ: سے] [صَلْصَالٍ: کھکھناتا ہوا] [مِّنْ: سے] [حَمَاٍ: سیاہ گارا] [مَّسْنُوْنٍ: سڑا ہوا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer