| Qari: |
And when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration."
جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا
[فَاِذَا: پھر جب] [سَوَّيْتُهٗ: میں اسے درست کرلوں] [وَنَفَخْتُ: اور پھونکوں] [فِيْهِ: اس میں] [مِنْ رُّوْحِيْ: اپنی روح سے] [فَقَعُوْا: تو گر پڑو تم] [لَهٗ: اس کے لیے] [سٰجِدِيْنَ: سجدہ کرتے ہوئے]