So the angels prostrated - all of them entirely,
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
[فَسَجَدَ: پس سجدہ کیا] [الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتوں (جمع)] [كُلُّهُمْ: وہ سب] [اَجْمَعُوْنَ: سب کے سب]