| Qari: |
Except one who steals a hearing and is pursued by a clear burning flame.
ہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہے
[اِلَّا: مگر] [مَنِ: جو] [اسْتَرَقَ: چوری کرے] [السَّمْعَ: سننا] [فَاَتْبَعَهٗ: تو اس کا پیچھا کرتا ہے] [شِهَابٌ: شعلہ] [مُّبِيْنٌ: چمکتا ہوا]