And We have protected it from every devil expelled [from the mercy of Allah]
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
[وَحَفِظْنٰهَا: اور ہم نے حفاظت کی اس کی] [مِنْ: سے] [كُلِّ: ہر] [شَيْطٰنٍ: شیطان] [رَّجِيْمٍ: مردود]