وَ الۡاَرۡضَ مَدَدۡنٰہَا وَ اَلۡقَیۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَ اَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ مَّوۡزُوۡنٍ ﴿۱۹﴾

(19 - الحجر)

Qari:


And the earth - We have spread it and cast therein firmly set mountains and caused to grow therein [something] of every well-balanced thing.

اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائی

[وَالْاَرْضَ: اور زمین] [مَدَدْنٰهَا: ہم نے اس کو پھیلا دیا] [وَاَلْقَيْنَا: اور ہم نے رکھے] [فِيْهَا: اس میں (پر)] [رَوَاسِيَ: پہاڑ] [وَاَنْۢبَتْنَا: اور ہم نے اگائی] [فِيْهَا: اس میں] [مِنْ: سے] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شئے] [مَّوْزُوْنٍ: موزوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer