| Qari: |
And We have placed within the heaven great stars and have beautified it for the observers.
اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا
[وَلَقَدْ جَعَلْنَا: اور یقیناً ہم نے بنائے] [فِي: میں] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [بُرُوْجًا: برج (جمع)] [وَّزَيَّنّٰهَا: اور اسے زینت دی] [لِلنّٰظِرِيْنَ: دیکھنے والوں کے لیے]