وَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ کَتَبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمُ الۡجَلَآءَ لَعَذَّبَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا ؕ وَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابُ النَّارِ ﴿۳﴾

(3 - الحشر)

Qari:


And if not that Allah had decreed for them evacuation, He would have punished them in [this] world, and for them in the Hereafter is the punishment of the Fire.

اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے

[وَلَوْلَآ : اور اگر نہ] [اَنْ : یہ کہ] [كَتَبَ : لکھ رکھا ہوتا] [اللّٰهُ : اللہ] [عَلَيْهِمُ : ان پر] [الْجَلَاۗءَ : جلا وطن ہونا] [لَعَذَّبَهُمْ : تو وہ انہیں عذاب دیتا] [فِي الدُّنْيَا ۭ : دنیا میں] [وَلَهُمْ : اور ان کے لئے] [فِي الْاٰخِرَةِ : آخرت میں] [عَذَابُ النَّارِ : جہنم کا عذاب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer