| Qari: |
That is because they opposed Allah and His Messenger. And whoever opposes Allah - then indeed, Allah is severe in penalty.
یہ اس لئے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا کی مخالفت کرے تو خدا سخت عذاب دینے والا ہے
[ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمْ : اس لئے کہ وہ] [شَاۗقُّوا اللّٰهَ: انہوں نے مخالفت کی اللہ کی] [ وَرَسُوْلَهٗ ۚ : اور اسکے رسول کی] [وَمَنْ : اور جو] [يُّشَاۗقِّ : مخالفت کرے] [اللّٰهَ : اللہ کی] [فَاِنَّ : تو بیشک] [اللّٰهَ : اللہ] [شَدِيْدُ : سخت] [الْعِقَابِ: سزا دینے والا]