Qari: |
They will not fight you all except within fortified cities or from behind walls. Their violence among themselves is severe. You think they are together, but their hearts are diverse. That is because they are a people who do not reason.
یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں
[لَا يُقَاتِلُوْنَكُمْ : وہ تم سے نہ لڑینگے] [جَمِيْعًا : اکھٹے، سب مل کر] [اِلَّا : مگر] [فِيْ قُرًى : بستیوں میں] [مُّحَصَّنَةٍ : قلعہ بند] [اَوْ مِنْ وَّرَاۗءِ : یاپیچھے سے] [جُدُرٍ ۭ : دیواروں کے] [بَاْسُهُمْ : ان کی لڑائی] [بَيْنَهُمْ : ان کے آپس میں] [شَدِيْدٌ ۭ : بہت سخت] [تَحْسَبُهُمْ : تم گمان کرتے ہو انہیں] [جَمِيْعًا : اکھٹے] [وَّقُلُوْبُهُمْ : حالانکہ ان کے دل] [شَتّٰى ۭ: الگ الگ] [ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمْ : اس لئے کہ وہ] [قَوْمٌ : ایسے لوگ] [لَّا : نہیں] [يَعْقِلُوْنَ: وہ عقل رکھتے]