| Qari: |
You [believers] are more fearful within their breasts than Allah. That is because they are a people who do not understand.
(مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ اس لئے کہ یہ سمجھ نہیں رکھتے
[لَاَانْتُمْ : یقیناً تم۔ تمہارا] [اَشَدُّ رَهْبَةً : بہت زیادہ ڈر] [فِيْ صُدُوْرِهِمْ : ان کے سینوں میں] [مِّنَ اللّٰهِ ۭ : اللہ سے] [ذٰلِكَ : یہ] [بِاَنَّهُمْ : اس لئے کہ وہ] [قَوْمٌ : ایسے لوگ] [لَّا يَفْقَهُوْنَ : کہ وہ سمجھتے نہیں]