کَمَثَلِ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَرِیۡبًا ذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۚ۱۵﴾

(15 - الحشر)

Qari:


[Theirs is] like the example of those shortly before them: they tasted the bad consequence of their affair, and they will have a painful punishment.

ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

[كَمَثَلِ : حال جیسا] [الَّذِيْنَ : جو لوگ] [مِنْ قَبْلِهِمْ : ان سے قبل] [قَرِيْبًا : قریبی زمانہ] [ذَاقُوْا : انہوں نے چکھ لیا] [وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚ : اپنے کام کاوبال] [وَلَهُمْ : اور ان کے لئے] [عَذَابٌ اَلِيْمٌ : عذاب دردناک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer