لَئِنۡ اُخۡرِجُوۡا لَا یَخۡرُجُوۡنَ مَعَہُمۡ ۚ وَ لَئِنۡ قُوۡتِلُوۡا لَا یَنۡصُرُوۡنَہُمۡ ۚ وَ لَئِنۡ نَّصَرُوۡہُمۡ لَیُوَلُّنَّ الۡاَدۡبَارَ ۟ ثُمَّ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۲﴾

(12 - الحشر)

Qari:


If they are expelled, they will not leave with them, and if they are fought, they will not aid them. And [even] if they should aid them, they will surely turn their backs; then [thereafter] they will not be aided.

اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔ اور اگر ان سے جنگ ہوئی تو ان کی مدد نہیں کریں گے۔ اگر مدد کریں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو (کہیں سے بھی) مدد نہ ملے گی

[لَىِٕنْ : اگر] [اُخْرِجُوْا : وہ جلا وطن کئے گئے] [لَا : نہ] [يَخْرُجُوْنَ : وہ نکلیں گے] [مَعَهُمْ ۚ : ان کے ساتھ] [وَلَىِٕنْ : اور اگر] [قُوْتِلُوْا : ان سے لڑائی ہوئی] [لَا يَنْصُرُوْنَهُمْ ۚ : وہ ان کی مد د نہ کریں گے] [وَلَىِٕنْ : اور اگر] [نَّصَرُوْهُمْ : وہ ان کی مدد کرینگے] [لَيُوَلُّنَّ : تو وہ یقیناً پھیریں گے] [الْاَدْبَارَ ۣ : پیٹھ (جمع)] [ثُمَّ : پھر] [لَا يُنْصَرُوْنَ : وہ مدد نہ کئے جائینگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer