ثَانِیَ عِطۡفِہٖ لِیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ لَہٗ فِی الدُّنۡیَا خِزۡیٌ وَّ نُذِیۡقُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَذَابَ الۡحَرِیۡقِ ﴿۹﴾

(9 - الحج)

Qari:


Twisting his neck [in arrogance] to mislead [people] from the way of Allah. For him in the world is disgrace, and We will make him taste on the Day of Resurrection the punishment of the Burning Fire [while it is said],

(اور تکبر سے) گردن موڑ لیتا (ہے) تاکہ (لوگوں کو) خدا کے رستے سے گمراہ کردے۔ اس کے لئے دنیا میں ذلت ہے۔ اور قیامت کے دن ہم اسے عذاب (آتش) سوزاں کا مزہ چکھائیں گے

[ثَانِيَ عِطْفِهٖ: موڑے ہوئے اپنی گردن] [لِيُضِلَّ: تاکہ گمراہ کرے] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [لَهٗ: اس کے لیے] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [خِزْيٌ: رسوائی] [وَّنُذِيْقُهٗ: اور ہم اسے چکھائیں گے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [عَذَابَ: عذاب] [الْحَرِيْقِ: جلتی آگ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer