| Qari: |
"That is for what your hands have put forth and because Allah is not ever unjust to [His] servants."
(اے سرکش) یہ اس (کفر) کی سزا ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں
[ذٰلِكَ بِمَا: یہ اس سبب جو] [قَدَّمَتْ: آگے بھیجا] [يَدٰكَ: تیرے ہاتھ] [وَاَنَّ اللّٰهَ: اور یہ کہ اللہ] [لَيْسَ: نہیں] [بِظَلَّامٍ: ظلم کرنے والا] [لِّـلْعَبِيْدِ: اپنے بندوں پر]