| Qari: |
And [that they may know] that the Hour is coming - no doubt about it - and that Allah will resurrect those in the graves.
اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے۔ اس میں کچھ شک نہیں۔ اور یہ کہ خدا سب لوگوں کو جو قبروں میں ہیں جلا اٹھائے گا
[وَّاَنَّ: اور یہ کہ] [السَّاعَةَ: گھڑی (قیامت)] [اٰتِيَةٌ: آنیوالی] [لَّا رَيْبَ: نہیں شک] [فِيْهَا: اس میں] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [يَبْعَثُ: اٹھائے گا] [مَنْ: جو] [فِي الْقُبُوْرِ: قبروں میں]