| Qari: |
That is because Allah is the Truth and because He gives life to the dead and because He is over all things competent
ان قدرتوں سے ظاہر ہے کہ خدا ہی (قادر مطلق ہے جو) برحق ہے اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کردیتا ہے۔ اور یہ کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
[ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّ: اس لیے کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [هُوَ الْحَقُّ: وہی برحق] [وَاَنَّهٗ: اور یہ کہ وہ] [يُـحْيِ: زندہ کرتا ہے] [الْمَوْتٰى: مردوں] [وَاَنَّهٗ: اور یہ کہ وہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا]