یَدۡعُوۡا لَمَنۡ ضَرُّہٗۤ اَقۡرَبُ مِنۡ نَّفۡعِہٖ ؕ لَبِئۡسَ الۡمَوۡلٰی وَ لَبِئۡسَ الۡعَشِیۡرُ ﴿۱۳﴾

(13 - الحج)

Qari:


He invokes one whose harm is closer than his benefit - how wretched the protector and how wretched the associate.

ایسے شخص کو پکارتا ہے جس کا نقصان فائدہ سے زیادہ قریب ہے۔ ایسا دوست برا بھی اور ایسا ہم صحبت بھی برا

[يَدْعُوْا: وہ پکارتا ہے] [لَمَنْ: اس کو جو] [ضَرُّهٗٓ: اس کا ضرر] [اَقْرَبُ: زیادہ قریب] [مِنْ نَّفْعِهٖ: اس کے نفع سے] [لَبِئْسَ: بیشک برا] [الْمَوْلٰى: دوست] [وَلَبِئْسَ: اور بیشک برا] [الْعَشِيْرُ: رفیق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer