| Qari: |
It is He who sends down upon His Servant [Muhammad] verses of clear evidence that He may bring you out from darknesses into the light. And indeed, Allah is to you Kind and Merciful.
وہی تو ہے جو اپنے بندے پر واضح (المطالب) آیتیں نازل کرتا ہے تاکہ تم کو اندھیروں میں سے نکال کر روشنی میں لائے۔ بےشک خدا تم پر نہایت شفقت کرنے والا (اور) مہربان ہے
[هُوَ الَّذِيْ: وہ اللہ وہ ذات ہے] [ يُنَزِّلُ : جو اتارتا ہے] [عَلٰي عَبْدِهٖٓ : اپنے بندے پر] [اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ : آیات روشن] [لِّيُخْرِجَكُمْ : تاکہ وہ نکالے تم کو] [مِّنَ الظُّلُمٰتِ : اندھیروں سے] [اِلَى النُّوْرِ ۭ: روشنی کی طرف] [وَاِنَّ اللّٰهَ : اور بیشک اللہ تعالی] [بِكُمْ : ساتھ تمہارے] [لَرَءُوْفٌ : البتہ شفقت کرنے والا]رَّحِيْمٌ : مہربان ہے]