| Qari: |
And why do you not believe in Allah while the Messenger invites you to believe in your Lord and He has taken your covenant, if you should [truly] be believers?
اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے
[وَمَا لَكُمْ: اور کیا ہے تمہارے لیے] [لَا تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ ۚ: نہیں تم ایمان لاتے ہو اللہ پر] [ وَالرَّسُوْلُ : اور رسول] [يَدْعُوْكُمْ : بلاتا ہے تم کو] [لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ : تاکہ تم ایمان لاؤ اپنے رب پر] [وَقَدْ اَخَذَ : حالانکہ تحقیق اس نے لیا ہے] [مِيْثَاقَكُمْ : پختہ عہد تم سے] [اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ : اگر ہو تم ایمان لانے والے]