یُنَادُوۡنَہُمۡ اَلَمۡ نَکُنۡ مَّعَکُمۡ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَ لٰکِنَّکُمۡ فَتَنۡتُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ وَ تَرَبَّصۡتُمۡ وَ ارۡتَبۡتُمۡ وَ غَرَّتۡکُمُ الۡاَمَانِیُّ حَتّٰی جَآءَ اَمۡرُ اللّٰہِ وَ غَرَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۱۴﴾

(14 - الحدید)

Qari:


The hypocrites will call to the believers, "Were we not with you?" They will say, "Yes, but you afflicted yourselves and awaited [misfortune for us] and doubted, and wishful thinking deluded you until there came the command of Allah. And the Deceiver deceived you concerning Allah.

تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا

[يُنَادُوْنَهُمْ: وہ پکاریں گے ان کو] [ اَلَمْ : کیا نہ] [نَكُنْ : تھے ہم] [مَّعَكُمْ ۭ : تمہارے ساتھ] [قَالُوْا : وہ کہیں گے] [بَلٰى : کیوں نہیں] [وَلٰكِنَّكُمْ : لیکن تم نے] [فَتَنْتُمْ : فتنے میں ڈالا تم نے] [اَنْفُسَكُمْ : اپنے نفسوں کو] [وَتَرَبَّصْتُمْ : اور موقعہ پرستی کی تم نے] [وَارْتَبْتُمْ : اور شک میں پڑے رہے تم] [وَغَرَّتْكُمُ : اور دھوکے میں ڈالا تم کو] [الْاَمَانِيُّ : خواہشات نے] [حَتّٰى جَاۗءَ : یہاں تک کہ آگیا] [اَمْرُ اللّٰهِ : اللہ کا فیصلہ] [وَغَرَّكُمْ : اور دھوکے میں ڈالا تم کو] [بِاللّٰهِ : اللہ کے بارے میں] [الْغَرُوْرُ : بڑے دھوکے باز نے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer