| Qari: |
So today no ransom will be taken from you or from those who disbelieved. Your refuge is the Fire. It is most worthy of you, and wretched is the destination.
تو آج تم سے معاوضہ نہیں لیا جائے گا اور نہ (وہ) کافروں ہی سے (قبول کیا جائے گا) تم سب کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ (کہ) وہی تمہارے لائق ہے اور وہ بری جگہ ہے
[فَالْيَوْمَ : تو آج] [لَا يُؤْخَذُ : نہ لیا جائے گا] [مِنْكُمْ : تم سے] [فِدْيَةٌ : کوئی فدیہ] [وَّلَا مِنَ الَّذِيْنَ : اور نہ ان لوگوں سے] [كَفَرُوْا ۭ : جنہوں نے کفر کیا] [مَاْوٰىكُمُ النَّارُ ۭ : ٹھکانہ تمہارا آگ ہے] [هِىَ : وہ] [مَوْلٰىكُمْ ۭ : دوست ہے تمہاری] [وَبِئْسَ الْمَصِيْرُ: اور بدترین انجام۔ ٹھکانہ]