وَّ الۡمَلَکُ عَلٰۤی اَرۡجَآئِہَا ؕ وَ یَحۡمِلُ عَرۡشَ رَبِّکَ فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ ثَمٰنِیَۃٌ ﴿ؕ۱۷﴾

(17 - الحاقہ)

Qari:


And the angels are at its edges. And there will bear the Throne of your Lord above them, that Day, eight [of them].

اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے) اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے

[وَّالْمَلَكُ: اور فرشتے] [ عَلٰٓي اَرْجَاۗىِٕهَا: اس کے کناروں پر ہوں گے] [ وَيَحْمِلُ: اور اٹھائے ہوئے ہوں گے] [ عَرْشَ رَبِّكَ: تیرے رب کا عرش] [ فَوْقَهُمْ: اپنے اوپر] [ يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [ ثَمٰنِيَةٌ: آٹھ (فرشتے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer