That Day, you will be exhibited [for judgement]; not hidden among you is anything concealed.
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
[يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [ تُعْرَضُوْنَ: تم پیش کیے جاؤ گے] [ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ: نہ چھپ سکے گی تم سے] [ خَافِيَةٌ: چھپنے والی۔ کوئی راز]