وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾

(16 - الحاقہ)

Qari:


And the heaven will split [open], for that Day it is infirm.

اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا

[وَانْشَقَّتِ السَّمَاۗءُ: اور پھٹ جائے گاآسمان] [ فَھِيَ: تو وہ] [ يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [ وَّاهِيَةٌ: سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer