تَبٰرَکَ الَّذِیۡ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ جَعَلَ فِیۡہَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیۡرًا ﴿۶۱﴾

(61 - الفرقان)

Qari:


Blessed is He who has placed in the sky great stars and placed therein a [burning] lamp and luminous moon.

اور (خدا) بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور ان میں (آفتاب کا نہایت روشن) چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا

[تَبٰرَكَ: بڑی برکت والا ہے] [الَّذِيْ جَعَلَ: وہ جس نے بنائے] [فِي السَّمَاۗءِ: آسمانوں میں] [بُرُوْجًا: برج (جمع)] [وَّجَعَلَ: اور بنایا] [فِيْهَا: اس میں] [سِرٰجًا: چراغ (سورج)] [وَّقَمَرًا: اور چاند] [مُّنِيْرًا: روشن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer