وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اسۡجُدُوۡا لِلرَّحۡمٰنِ قَالُوۡا وَ مَا الرَّحۡمٰنُ ٭ اَنَسۡجُدُ لِمَا تَاۡمُرُنَا وَ زَادَہُمۡ نُفُوۡرًا ﴿٪ٛ۶۰﴾

(60 - الفرقان)

Qari:


And when it is said to them, "Prostrate to the Most Merciful," they say, "And what is the Most Merciful? Should we prostrate to that which you order us?" And it increases them in aversion.

اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں

[وَاِذَا: اور جب] [قِيْلَ: کہا جائے] [لَهُمُ: ان سے] [اسْجُدُوْا: تم سجدہ کرو] [لِلرَّحْمٰنِ: رحمن کو] [قَالُوْا: وہ کہتے ہیں] [وَمَا: اور کیا ہے] [الرَّحْمٰنُ: رحمن] [اَنَسْجُدُ: کیا ہم سجدہ کریں] [لِمَا تَاْمُرُنَا: جسے تو سجدہ کرنے کو کہے] [وَزَادَهُمْ: اور اس نے بڑھا دیا ان کا] [نُفُوْرًا: بدکنا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer