ۣالَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسۡتَوٰی عَلَی الۡعَرۡشِ ۚۛ اَلرَّحۡمٰنُ فَسۡـَٔلۡ بِہٖ خَبِیۡرًا ﴿۵۹﴾

(59 - الفرقان)

Qari:


He who created the heavens and the earth and what is between them in six days and then established Himself above the Throne - the Most Merciful, so ask about Him one well informed.

جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا وہ (جس کا نام) رحمٰن (یعنی بڑا مہربان ہے) تو اس کا حال کسی باخبر سے دریافت کرلو

[الَّذِيْ: اور جس نے] [خَلَقَ: پیدا کیا] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضَ: اور زمین] [وَمَا بَيْنَهُمَا: اور جو ان دونوں کے درمیان] [فِيْ: میں] [سِـتَّةِ اَيَّامٍ: پھر قائم ہوا] [ثُمَّ اسْتَوٰي: پھر قائم ہوا] [عَلَي الْعَرْشِ: عرش پر] [اَلرَّحْمٰنُ: جو رحم کرنے والا] [فَسْـَٔــلْ: تو پوچھو] [بِهٖ: اس کے متعلق] [خَبِيْرًا: کسی باخبر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer