| Qari: |
And rely upon the Ever-Living who does not die, and exalt [Allah] with His praise. And sufficient is He to be, with the sins of His servants, Acquainted -
اور اس (خدائے) زندہ پر بھروسہ رکھو جو (کبھی) نہیں مرے گا اور اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو۔ اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے
[وَتَوَكَّلْ: اور بھروسہ کر] [عَلَي الْـحَيِّ: پر ہمیشہ زندہ رہنے والے] [الَّذِيْ لَا يَمُوْتُ: جسے موت نہیں] [وَسَبِّحْ: اور پاکزگی بیان کر] [بِحَمْدِهٖ: اس کی تعریف کے ساتھ] [وَكَفٰى بِهٖ: اور کافی ہے وہ] [بِذُنُوْبِ: گناہوں سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [خَبِيْرَۨا: خبر رکھنے والا]