| Qari: |
Say, "I do not ask of you for it any payment - only that whoever wills might take to his Lord a way."
کہہ دو کہ میں تم سے اس (کام) کی اجرت نہیں مانگتا، ہاں جو شخص چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے کا رستہ اختیار کرے
[قُلْ: فرما دیں] [مَآ اَسْـَٔــلُكُمْ: نہیں مانگتا تم سے] [عَلَيْهِ: اس پر] [مِنْ: کوئی] [اَجْرٍ: کوئی اجر] [اِلَّا: مگر] [مَنْ شَاۗءَ: جو چاہے] [اَنْ يَّتَّخِذَ: کہ اختیار کر لے] [اِلٰى رَبِّهٖ: اپنے رب تک] [سَبِيْلًا: راستہ]