وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ مِنَ الۡمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہۡرًا ؕ وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیۡرًا ﴿۵۴﴾

(54 - الفرقان)

Qari:


And it is He who has created from water a human being and made him [a relative by] lineage and marriage. And ever is your Lord competent [concerning creation].

اور وہی تو ہے جس نے پانی سے آدمی پیدا کیا۔ پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔ اور تمہارا پروردگار (ہر طرح کی) قدرت رکھتا ہے

[وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْ: جس نے] [خَلَقَ: پیدا کیا] [مِنَ الْمَاۗءِ: پانی سے] [بَشَرًا: بشر] [فَجَعَلَهٗ: پھر بنائے اس کے] [نَسَبًا: نسب] [وَّصِهْرًا: اور سسرال] [وَكَانَ: اور ہے] [رَبُّكَ: تیرا رب] [قَدِيْرًا: قدرت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer